51

کراچی(نمائندہ سٹی ون نیوز) جھلس کر زخمی ہونے والے ڈپٹی کمشنر ساوتھ عبدالستار عیسانی انتقال کر گئے-مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں

کراچی(نمائندہ سٹی ون نیوز) جھلس کر زخمی ہونے والے ڈپٹی کمشنر ساوتھ عبدالستار عیسانی انتقال کر گئے-مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں
عبدالستار عیسانی کچھ دن پہلے گھر میں جھلس کر زخمی ہوئے تھے-
عبدالستار عیسانی کو کراچی سے دبئی ہسپتال منتقل کیا گیا تھا ۔
عبدالستار عیسانی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دبئی کے ہسپتال میں دم توڑ گئے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں