56

اٹھارہ ہزاری(محمد جاوید اعوان)اسسٹنٹ کمشنراٹھارہ ہزاری شبیراحمدڈوگرکارورل ہیلتھ سینٹرروڈوسلطان کااچانک دورہ،انتظامات کامعائنہ کیا۔ مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں

اٹھارہ ہزاری(محمد جاوید اعوان)اسسٹنٹ کمشنراٹھارہ ہزاری شبیراحمدڈوگرکارورل ہیلتھ سینٹرروڈوسلطان کااچانک دورہ،انتظامات کامعائنہ کیا۔ مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں۔تفصیلات کےمطابق گزشتہ اسسٹنٹ کمشنراٹھارہ ہزاری شبیراحمدڈوگرنےرورل ہیلتھ سینٹرروڈوسلطان کااچانک دورہ کیاانہوں نےاس موقع پرسینٹرمیں انتظامات کامکمل معائنہ کیااورمریضوں کی عیادت کی اور ہسپتال میں ملنےوالی سہولیات بارےدریافت کیا،شبیرڈوگرنےہسپتال کے ایس ایم اوکوہدایات جاری کیں کہ مردوخواتین مریضوں کوعلاج کیلئےعلیحدہ علیحدہ وارڈمیں رکھ کربہترسےبہترصحت کی سہولیات فراہم کی جائیں۔شبیراحمدڈوگرنےکہا کہ فرائض میں غفلت ہرگزبرداشت نہیں کی جائےگی،تمام عملہ شہریوں کےساتھ اخلاق سے پیش آئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں