32

اٹھارہ ہزاری(محمد جاوید اعوان)ایس ایچ اوتھانہ کوٹ شاکرسب انسپکٹر اورنگزیب تبدیل،نورخان ایس ایچ او تعینات۔گزشتہ روزضلعی پولیس حکام جھنگ نےتھانہ کوٹ شاکرکےایس ایچ اوسب انسپکٹر اورنگزیب کوتبدیل کرکےایس آئی نورخان کوبطورایس ایچ اوتعینات کردیا،نورخان نےاپنےعہدہ کاچارج سنبھال کرکام شروع کردیا

اٹھارہ ہزاری(محمد جاوید اعوان)ایس ایچ اوتھانہ کوٹ شاکرسب انسپکٹر اورنگزیب تبدیل،نورخان ایس ایچ او تعینات۔گزشتہ روزضلعی پولیس حکام جھنگ نےتھانہ کوٹ شاکرکےایس ایچ اوسب انسپکٹر اورنگزیب کوتبدیل کرکےایس آئی نورخان کوبطورایس ایچ اوتعینات کردیا،نورخان نےاپنےعہدہ کاچارج سنبھال کرکام شروع کردیا۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں