61

جھنگ کرپشن کی خبریں لگانے پر ڈاکٹر ماریہ امداد کے عزیز و اقارب کی صحافی کو قتل اور سنگین نتائج کی دھمکیاں مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں

جھنگ کرپشن کی خبریں لگانے پر ڈاکٹر ماریہ امداد کے عزیز و اقارب کی صحافی کو قتل اور سنگین نتائج کی دھمکیاں مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں

جھنگ(محمد جاوید اعوان) تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال شور کوٹ کی جعلی اور دو نمبر میڈیکو لیگل سرٹیفکیٹس بنانے میں شہرہ آفاق ڈاکٹر ماریہ امداد DMS کے خلاف شور کوٹ کے شہری نذیر احمد نے مختلف اداروں میں کرپشن کی درخواستیں دی ہیں۔ جن پر انکوائریاں شروع ھو گئی ہیں جس کی رپورٹنگ میڈیا نے شروع کر دی جب انکوائریوں میں اسکا گھیرا تنگ ھونے لگا تو اسکے عزیز واقارب نے صحافی کو دھمکیاں دینے شروع کر دیں اور کہا کہ اگر آپ ڈاکٹر ماریہ امداد کی کرپشن کی خبریں لگانے سے باز نہ آئے تو اپکو سنگین نتائج بھگتنے پڑیں گے اور ھم اپکو جان سے بھی مار دیں گے۔صحافی نے ڈاکٹر ماریہ امداد DMS تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال شور کوٹ اور اسکے عزیزوں کے خلاف قانونی کارروائی کے لیے ڈی پی او جھنگ کو درخواست دے دی ھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں