28

جھنگ (محمد جاوید اعوان) پرائس کنٹرول مجسٹریٹ کام کے نہ کاج کے مفت کی تنخواہ لیتے ھوئے شرم نہیں آتی ان خیلات کا اظہار ڈپٹی کمشنر جھنگ ارشد بھٹی نے پرائس کنٹرول کمیٹی کی میٹنگ کے دوران ضلع بھر کے پرائس مجسٹریٹس جن کی تعداد 32 ھے کو ناقص کارکردگی دکھانے پر دوران میٹنگ کی

جھنگ (محمد جاوید اعوان) پرائس کنٹرول مجسٹریٹ کام کے نہ کاج کے مفت کی تنخواہ لیتے ھوئے شرم نہیں آتی ان خیلات کا اظہار ڈپٹی کمشنر جھنگ ارشد بھٹی نے پرائس کنٹرول کمیٹی کی میٹنگ کے دوران ضلع بھر کے پرائس مجسٹریٹس جن کی تعداد 32 ھے کو ناقص کارکردگی دکھانے پر دوران میٹنگ کی۔ ڈی سی نے تمام مجسٹریٹ کو ان کی 18 دنوں کی کارکردگی کا آئینہ دکھاتے ھوئے کہا کہ پورے ضلع میں مہنگائی کا طوفان آیا ھوا ھے دوکانوں پر پرائسں لسٹ اویزاں نہ ھے لیکن آپ لوگوں کو نظر نہیں آتا سب اچھا کی رپورٹ کرکے نہ جرمانہ نہ ایف آئی آر درج کرتے ہیں ڈی سی نے غیر معیاری کارکردگی دکھانے پر کٸی آفسران کو شور کازنوٹس جاری کرنے کا حکم دیا اور کٸی آفسران کو سخت سست کہا اور کہا کہ عوام کے ساتھ جھنگ ضلع پر رحم کریں عوام مہنگائی کی وجہ سے پریشان ھے ٹماٹر، ہری مرچ آلو ۔ پیاز کا ریٹ سبزی منڈی میں کچھ اور ھے سرکاری لسٹ میں کچھ اور لیکن باہر ریٹ آسمان سے باتیں کر رںھے ہیں آٹا کا بحران ھے جو محکمہ فوڈ کی طرف سے پواٸنٹ بنائے گئے ہیں وہاں سے آٹا عوام کو ملتا ھی نہیں وہاں سے ہوٹلوں پر جاتا ھے حکومت کی طرف سے سبسیڈی پر دیا جانے والہ آٹا صرف عوام کے لیے ھے ڈی او فوڈ نے آٹا کے پوائنٹ کو بہتر بنانے کا عندیہ دیا ڈی سی نے ڈی او انڈسٹری کو ہدایت کی کہ وہ پراٸس مجسٹریٹ کی کارکردگی کو روزانہ کی بنیاد پر مانیٹرنگ کریں طلب اور رسد پر نظر رکھیں تاکہ عوام کو جو شکایات ہیں اس کو نمٹانے کے لیے فوری اقدامات کیے جاٸیں ورنہ آفسران کے خلاف سخت کارواٸی کی جاٸیگی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں