جھنگ ڈاکٹر عمیرسرور انچارج BHU اقبال نگر کے ظلم کے خلاف اسکے اپنے ھی ماتحت نے CEO ہیلتھ کو درخواست دے دی ذرائع
جھنگ(جاوید اعوان سے) ڈاکٹر عمیرسرور انچارج BHU اقبال نگر کے ظلم کے خلاف اسکے اپنے ھی ماتحت نے CEO ہیلتھ کو درخواست دے دی تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر عمیرسرور انچارج BHU اقبال نگر کا اپنے ماتحت عملے کے ساتھ انتہائی ہتک آمیز رویہ ھے گھٹیا اور غلیظ زبان استعمال کرنا اسکا وطیرہ ھے کسی کو خاطر میں نہیں لاتا ھے جب کوئی شخص کسی قسم کی ان سے شکایت کرتا ھے تو موصوف فرماتے ہیں کہ میرے ڈپٹی کمشنر جھنگ اور چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ اتھارٹی سے ڈائرکٹ تعلقات ہیں میرا کوئی کچھ نہیں بگاڑ سکتا اور DHO جھنگ ڈاکٹر افتخار نور تو میرے بڑے بھائی ہیں اور انکی مکمل آشیرباد مجھے حاصل ھے میرا کوئی کچھ نہیں بگاڑ سکتا صحافیوں کی تو مجھے کوئی پرواہ نہیں ھے لگا لیں جتنی مرضی خبریں مزید ذرائع سے معلوم ھوا ھے کہ جن جن سٹاف ممبر کے ساتھ موصوف نے زیادتیاں کی ہیں اب انکے منت سماجت اور لارے لپے لگا کر انکو رام کرنی کی کوشش کر رھا ھے مزید ذرائع نے بتایا ھے کہ ریاض نامی نائب قاصد نے ڈاکٹر عمیرسرور انچارج BHU اقبال نگر کے خلاف CEO ہیلتھ کو درخواست گزار دی ھے جس کی جلد اعلیٰ سطحی انکوائری شروع ھو جائے گی عوامی اور سماجی حلقوں نے وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الٰہی چیف سیکریٹری پنجاب صوبائی وزیر صحت پنجاب سیکریٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ پنجاب کمشنر فیصل آباد ڈویژن فیصل آباد اور محمد ارشد بھٹی ڈپٹی کمشنر سے مطالبہ کیا ھے کہ ایسے ظالم ڈاکٹر کے مزید کنٹریکٹ آرڈرز میں توسیع نہ کی جائے اور اسے BHU اقبال نگر سے کسی اور سنٹر میں تبدیل کر دیا جائے تاکہ باقی ماندہ سٹاف عزت اور سکون سے نوکری کر سکے۔۔
*سرگودھا کے بہادر پولیس آفیسر فرض کی راہ میں قربان ہوگئے*۔۔۔!
*جھنگ(جاوید اعوان سے)سکولوں میں صفائی اور تعلیمی معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ھوگا!*
*جھنگ(جاوید اعوان سے)ہیلتھ اتھارٹی جھنگ میں ‘اندھیر نگری چوپٹ راج’؛ جونیئر ویکسینٹر کی 16 ویں سکیل کی سیٹ پر ‘شاہی’ حکمرانی۔افسران کی مبینہ آشیرباد: 9ویں سکیل کا اہلکار ’کماؤ پوت‘ بن کر ڈی ایس وی کی سیٹ پر براجمان، میرٹ کی دھجیاں اڑا دیں*
*جھنگ(جاوید اعوان سے)ایجوکیشن اتھارٹی جھنگ میں اقربا پروری کا راج، سنیارٹی لسٹوں کا ریکارڈ غائب ھونا۔قانون کو پسِ پشت ڈال کر جونیئرز کو نوازنے کا انکشاف، ڈی سی جھنگ سے نوٹس لینے کا مطالبہ*
*جھنگ(جاوید اعوان سے)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر شہریوں کو صحت کی معیاری سہولیات کی فراہمی کے حوالے سے اقدامات جاری ہیں*۔
*جھنگ(جاوید اعوان سے)پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122جھنگ* *بتاریخ 26-01-15*
*جھنگ(جاوید اعوان سے)کانسٹیبلز کی محکمانہ ترقی کے لیے ” لسٹ اے ” امتحان کا انعقاد*
*جھنگ(جاوید اعوان سے)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جھنگ کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کی زیر صدارت کرائم میٹنگ کا انعقاد کیا گیا*
*جھنگ(جاوید اعوان سے)ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈرکی زیر صدارت ضلعی محکموں کے افسران کا اجلاس منعقد ہوا جس میں محکمانہ کارکردگی و جاری منصوبوں کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا*۔
*جھنگ(جاوید اعوان سے)ایکسین بلڈنگ انجینئر محمد کریم عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے*








