اسلام آباد (نمائندہ سٹی ون نیوز)محمد عامر ذوالفقار خان کو آئی جی پنجاب تعینات کر دیا گیا۔وفاقی حکومت نے ان کی تعیناتی کا نوٹیفیکشن جاری کردیا۔

اسلام آباد (نمائندہ سٹی ون نیوز)محمد عامر ذوالفقار خان کو آئی جی پنجاب تعینات کر دیا گیا۔وفاقی حکومت نے ان کی تعیناتی کا نوٹیفیکشن جاری کردیا۔ محمد عامر ذوالفقار اس سے قبل آئی جی نیشنل ہائی ویزاینڈ موٹروے پولیس، آئی جی اسلام آباد پولیس، ایڈیشنل آئی جی آپریشنز پنجاب سمیت متعدد اہم عہدوں پر تعینات رہ چکے ہیں۔