جھنگ(جاوید اعوان سے)ڈپٹی کمشنر محمد ارشد بھٹی کی سربراہی میں انسداد ڈینگی کیلئے حکومت پنجاب کی احتیاطی تدابیر پر سو فیصد عملدرآمد کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔اسسٹنٹ کمشنر 18ہزاری غلام شبیر ڈوگر کی زیر صدارت انسداد ڈینگی کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔جس میں تمام متعلقہ افسران نے شرکت کی ۔محکمہ صحت کے افسران نے اسسٹنٹ کمشنر کو انسدادی کارروائیوں کے حوالے سے بریفنگ دی ۔اسسٹنٹ کمشنر 18ہزاری غلام شبیر ڈوگر نے کہا کہ تحصیل سے ڈینگی کے خاتمے کیلئے کام جاری رکھا جائے،مسلسل کاوشوں کی بدولت ہم ڈینگی مچھر کو ختم کرنے میں کامیاب ہوں گے،گھروں،کارخانوں،دفاتر کی صفائی اور پانی کی نکاسی کو ممکن بنایا جائے،ہر محکمہ انسدادِ ڈینگی سرگرمیوں کے تصویری شواہد ضرور نمایاں کرے۔
جھنگ(جاوید اعوان سے) ڈپٹی کمشنر عبداللہ خرم نیازی نے دوسرے روز اپنے دفتر میں کھلی کچہری کے دوران شہروں کے مسائل سنے اور افسران کو ان کے حل کےلئے احکامات بھی جاری کئے گئے
جھنگ(جاوید اعوان سے )ڈپٹی کمشنر عبداللہ خرم نیازی نے علی الصبح شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور صفائی ستھرائی کے کام کا جائزہ لیا۔اسسٹنٹ کمشنر دلاور خان اور چیف آفیسر ایم سی سے شہر میں صفائی ستھرائی بارے جاری کام پر بریفنگ لی
جھنگ(جاوید اعوان سے )ڈپٹی کمشنر عبداللہ خرم نیازی نے سبزی و فروٹ منڈی کا دورہ کیا اور مختلف شیڈز میں پھلوں اور سبزیوں کی نیلامی کے عمل کی مانیٹرنگ کی۔ اسسٹنٹ کمشنر دلاور خان اور عملہ مارکیٹ کمیٹی بھی ہمراہ تھا
شور کوٹ(جاوید اعوان سے ) ڈپٹی کمشنرعبداللہ خرم نیازی کی ہدایات کی روشنی میں اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ غلام سرور نے پٹرول پمپس ایسوسی ایشن ، پرائس مجسٹریٹس، محکمہ زراعت و کھاد ڈیلرز کے ساتھ میٹنگ کی
*ترکی اور شام میں بدترین زلزلے نے قیامت ڈھا دی قیمتی جانوں کے ضیاع اور تباہ کاریوں پر رنجیدہ ھوں چیئرمین ڈسٹرکٹ پریس کلب جھنگ ملک جاوید اعوان*
جھنگ(جاوید اعوان سے) پنجاب بھر کے ایم بی بی ایس میں داخلے کے خواہش مند طلباء و طالبات کو میرٹ پالیسی میں داخلے سے محروم کر دیا گیا، مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں
جھنگ (جاوید اعوان سے) 5 فروری یوم یکجہتی کشمیر کے دن ہم کشمیری حریت پسندوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہیں اور کشمیری حریت پسندوں کو یقین دلاتے ہیں کہ ان کے ساتھ ہونے والے ظلم و بربریت کی داستان ہم پوری دنیا کو بتائیں گے تاکہ قابض افواج اور نریندر مودی کے مظالم کو روکا جا سکے آزادی آپکا حق ہے اس کو حاصل کرنے کیلئے ہر لمحہ ہم آپ کے ساتھ ہیں
*جھنگ۔نئے تعینات ہونے والے ڈی پی او جھنگ ملک طارق محبوب نے عہدے کا چارج سنبھال لیا*یادگار شہداء پر فاتحہ خوانی اور پھولوں کی چادر چڑھائی، پولیس افسران سے تعارفی میٹنگ*پولیس افسران کمیونٹی پولیسنگ کو فروغ دیں،تھانہ میں ماحول کو عوام دوست بنائیں۔ڈی پی او جھنگ*
*جھنگ۔نئے تعینات ہونے والے ڈی پی او جھنگ ملک طارق محبوب نے عہدے کا چارج سنبھال لیا*یادگار شہداء پر فاتحہ خوانی اور پھولوں کی چادر چڑھائی، پولیس افسران سے تعارفی میٹنگ*پولیس افسران کمیونٹی پولیسنگ کو فروغ دیں،تھانہ میں ماحول کو عوام دوست بنائیں۔ڈی پی او جھنگ*
*ڈی پی او جھنگ ملک طارق محبوب کی یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے تقریب میں شرکت*