کراچی(نمائندہ سٹی ون نیوز): جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت نے ڈاکٹر عامر لیاقت کی نازیبا ویڈیو وائرل کرنے کے الزام میں گرفتار ان کی سابقہ اہلیہ دانیہ شاہ کی درخواست ضمانت مسترد کر دی ہے۔ ایف آئی اے نے ڈاکٹر عامر لیاقت کی بیٹی کی درخواست پر دانیہ شاہ کو گرفتار کیا تھا۔