84

رینالہ خورد(نمائندہ سٹی ون نیوز)مسلم لیگ ن بحرین خواتین ونگ کی صدر میڈم حنامرزا کی والدہ مسلم لیگ ن و سابق ایم پی اے نسرین نواز صاحبہ رضائے الٰہی سے وفات پا گئی ہیں۔ مر حومہ کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں آ بائی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا ھے

رینالہ خورد(نمائندہ سٹی ون نیوز)مسلم لیگ ن بحرین خواتین ونگ کی صدر میڈم حنامرزا کی والدہ مسلم لیگ ن و سابق ایم پی اے نسرین نواز صاحبہ رضائے الٰہی سے وفات پا گئی ہیں۔ مر حومہ کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں آ بائی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا ھے رینالہ پریس کونسل اور الیکٹرانک میڈیا رپورٹرز ایسوسی ایشن کا مشترکہ اجلاس زیر صدارت حافظ احسان شریف منعقد ھوا جسمیں تمام عہدیداران وممبران نے شرکت کرتے ھوئے مرحومہ کیلئے مغفرت اور لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا کی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں