30

جھنگ(جاوید اعوان سے)ڈپٹی کمشنر محمد ارشد بھٹی کی زیر صدارت انسداد پولیو مہم کے پہلے روز ٹیموں کی کارکردگی بارے جائزہ اجلاس منعقد ہوا-جس میں تمام متعلقہ محکموں کے افسران موجودتھے

جھنگ(جاوید اعوان سے )ڈپٹی کمشنر محمد ارشد بھٹی کی زیر صدارت انسداد پولیو مہم کے پہلے روز ٹیموں کی کارکردگی بارے جائزہ اجلاس منعقد ہوا-جس میں تمام متعلقہ محکموں کے افسران موجودتھے جبکہ تحصیلوں سے اسسٹنٹ کمشنرزنے ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی۔ اجلاس کے دوران محکمہ ہیلتھ کے افسران نے انسداد پولیو مہم کے پہلے روز ٹیموں کی کارکردگی بارے بریفنگ دی اور بتایا کہ مہم کے پہلے روز 1 لاکھ 91 ہزار 315 بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے گئے۔ڈپٹی کمشنر محمد ارشد بھٹی نے مہم کے دوسرے روز بھی ٹیموں کو فیلڈ میں متحرک رکھنے کی ہدایات جاری کیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں