46

ٹوبہ ٹیک سنگھ (نمائندہ سٹی ون نیوز)*آئی جی پنجاب عامر ذوالفقار خان کی ہدایات پر ڈی پی او ٹوبہ نے ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ میں لیڈی سب انسپکٹر عابدہ پروین کو تھانہ صدر ٹوبہ میں ایس ایچ او تعینات کردیا،

ٹوبہ ٹیک سنگھ (نمائندہ سٹی ون نیوز)*آئی جی پنجاب عامر ذوالفقار خان کی ہدایات پر ڈی پی او ٹوبہ نے ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ میں لیڈی سب انسپکٹر عابدہ پروین کو تھانہ صدر ٹوبہ میں ایس ایچ او تعینات کردیا، عابدہ پروین ایک پروفیشنل اور تجربہ کار لیڈی پولیس آفیسر ہیں اس سے پہلے وہ ڈسڑکث ٹوبہ میں اینٹی وومن حراسمنٹ سیل میں تھیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں