32

بہاولنگر(نمائندہ سٹی ون نیوز ):ڈی پی او محمد عیسیٰ خان کی جانب سے بہاولنگر کی تاریخ میں پہلی بار خاتون ایس ایچ او کو تعینات کردیا گیا۔

بہاولنگر(نمائندہ سٹی ون نیوز ):ڈی پی او محمد عیسیٰ خان کی جانب سے بہاولنگر کی تاریخ میں پہلی بار خاتون ایس ایچ او کو تعینات کردیا گیا۔

بہاولنگر :سب انسپکٹر نائلہ ارباب کوتھانہ سٹی اےڈویژن بہاولنگر میں ایس ایچ او تعینات کیا گیا۔خاتون ایس ایچ او کے تقرر کامقصد خواتین کی حوصلہ افزائی کرنا ھے۔خواتین ہر شعبے میں گراں قدر خدمات سرانجام دے رہی ہیں۔
خواتین پولیس کو بہترین ماحول دینا اوّلین ترجیح ہے،تاکہ وہ بلا خوف فرائض ادا کریں۔ڈی پی او

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں