49

چنیوٹ (نمائندہ سٹی ون نیوز):انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب کے وژن کے مطابق ضلع چنیوٹ کی پہلی خاتون ایس ایچ او تعینات

چنیوٹ (نمائندہ سٹی ون نیوز):انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب کے وژن کے مطابق ضلع چنیوٹ کی پہلی خاتون ایس ایچ او تعینات

چنیوٹ :سب انسپکٹر لاریب شاہد کو ایس ایچ او تھانہ محمد والا تعینات کر دیا گیا سب انسپکٹر لاریب شاہد قبل ازیں بطور انچارج اینٹی ویمن ہراسمنٹ اینڈ وائلنس سیل فرائض سرانجام دے رہی تھیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں