55

ڈاکٹر ماریہ امداد WMO تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال شور کوٹ ایک بار پھر انتظامیہ کے ریڈار پر ۔ تنخواہ بند کرنے کے احکامات جاری ذرائع

ڈاکٹر ماریہ امداد WMO تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال شور کوٹ ایک بار پھر انتظامیہ کے ریڈار پر ۔ تنخواہ بند کرنے کے احکامات جاری ذرائع
جھنگ(جاوید اعوان سے)ڈاکٹر ماریہ امداد WMO تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال شور کوٹ ایک بار پھر انتظامیہ کے ریڈار پر ۔ تنخواہ بند کرنے کے احکامات جاری تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر ماریہ امداد WMO تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال شور کوٹ بوگس میڈیکو لیگل کیسز اور کرپشن کی متعدد انکوائریز میں ملوث ھونے کی بنیاد پر اپنی ڈیوٹی سے غیر حاضر ھو گئی ہیں اور کسی انکوائری میں بھی پیش نہیں ھو رھی ہیں اور نہ ھی اپنی ڈیوٹی کر رھی ہیں جس کی بنا پر انتظامیہ نے اسکی تنخواہ بند کرنے کے احکامات جاری کر دیے ہیں سماجی اور سیاسی حلقوں نے چیف سیکریٹری پنجاب صوبائی سیکریٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ پنجاب سے ڈاکٹر ماریہ امداد کی جگہ کسی اور WMO کی تقرری کا مطالبہ کیا ھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں