تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]
36
شیئر کریں
جھنگ(جاوید اعوان سے)ڈپٹی کمشنر کی ہدایات پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو طارق حسین بھٹی نےمیونسپل کمیٹی کے انسپکٹرز,میٹس اور دیگر متعلقہ سٹاف سے میٹنگ کی۔
جھنگ(جاوید اعوان سے)ڈپٹی کمشنر کی ہدایات پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو طارق حسین بھٹی نےمیونسپل کمیٹی کے انسپکٹرز,میٹس اور دیگر متعلقہ سٹاف سے میٹنگ کی۔ چیف آفیسر میونسپل کمیٹی و سٹاف کو ضروری ہدایات جاری کی گئیں۔ انہوں نے کہا کہ تمام ڈسپوزل ورکس کو فنگشنل رکھا جائے۔شہر میں سٹریٹ لائٹس کو بحال کیا جائے۔سیوریج کے مسائل والے ایریا پر خصوصی فوکس کیا جائے,پیٹر انجن کو چالو رکھا جائے۔صفائی کی تمام گاڑیوں کا ڈیوٹی روسٹر بنایا جائے۔انہوں نے مزید کہا کہ جرنیٹرز کی لاگ بکس کو ہر ہفتہ چیک کیا جائے گا۔واٹر فلٹریشن پلانٹس کی صفائی کے حوالے سے بھی ہدایات جاری کی گئیں۔