18

ٹوبہ ٹیک سنگھ(محمد اویس علی سے)کمالیہ میں چوروں کا راج

ٹوبہ ٹیک سنگھ(محمد
اویس علی سے)کمالیہ میں چوروں کا راج کمالیہ گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول اسلام پورہ میں چوری کی واردات کمالیہ گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول اسلام پورہ سے نامعلوم چور ہزاروں روپے مالیت کے 2 واٹر پمپ چوری کر کے لے گئے اطلاع ملتے ہی پولیس نے موقع پر پہنچ کر کارروائی شروع کردی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں