نواحی علاقہ چکنمبر 712 گ ب میں زمین کے تنازعہ پر جھگڑا مخالفین کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق 3 افراد زخمی
جھگڑا علی شان چدھڑ اور شہباز مسلم شیخ گروپ میں ہوا پولیس ذرائع
شہباز کی فائرنگ سے زخمی 22سالہ علی شان ہسپتال پہنچ کر دم توڑ گیا ملزم فرار پولیس ذرائع
تھانہ صدر پولیس نے موقع پر پہنچ کر ضابطے کی کارروائی شروع کردی
ڈی پی او ٹوبہ ٹیک سنگھ نے وقوعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ملزمان کی فوری گرفتاری کے احکامات جاری کر دیئے ترجمان پولیس عطا اللہ