33

*جھنگ(جاوید اعوان سے).ڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی راجہ جہانگیر انور کی ہدایت پر فوڈ سیفٹی ٹیمز کی جھنگ میں کاروائیاں*

*جھنگ(جاوید اعوان سے).ڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی راجہ جہانگیر انور کی ہدایت پر فوڈ سیفٹی ٹیمز کی جھنگ میں کاروائیاں*
*جھنگ.ڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی راجہ جہانگیر انور کی ہدایت پر فوڈ سیفٹی ٹیمز کی جھنگ میں کاروائیاں* تفصیلات کے مطابق
یوسف شاہ روڈ پر واقع مشہور ریسٹورنٹ پر ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشنز کی سربراہی میں چھاپہ
پروڈکشن یونٹ میں چوھے کے فضلات، کھانے میں ممنوعہ اجزاء کا استعمال، کھلا سیوریج سسٹم، صفائی کے ناقص انتظامات اور حفظان صحت کے اصولوں کی خلاف ورزی پر یونٹ کو اصلاحات تک بند کردیا گیا۔ جبکہ ممنوعہ اجزاء کو موقع پر تلف کر دیا گیا ۔
مزید برآں ضلع بھر کے داخلی راستوں پر ناکہ لگا کر دودھ بردار گاڑیوں کی چیکنگ کی گئ مختلف ملک شاپس اور ڈیری یونٹس کی بھی چیکنگ کی گئی.ڈپٹی ڈائریکٹر (آپریشنز) کی سربراہی میں 38 ہزار 304 لیٹر دودھ کو چیک کیا گیا 1729.95 لیٹر غیر معیاری و ملاوٹی دودھ موقع پر ہی تلف کیا گیا اور مجموعی طور پر 3 لاکھ 25 ہزار کے جرمانے عائد کیے گئے عوام تک معیاری خوراک کی فراہمی اولین ترجیح ہے۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی کا پیغام

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں