43

ٹوبہ ٹیک سنگھ(اویس جتالہ سے)کمالیہ اسسٹنٹ کمشنر ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی غزالہ یاسین چدھڑ چہلم حضرت امام حسین رضی اللہ تعالٰی عنہ کے مرکزی جلوس کے روٹس کا ڈی ایس پی ریاض منہاس کے ہمراہ معائنہ کررہی ہیں

اسسٹنٹ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی غزالہ یاسین چدھڑ نے چہلم کے جلوس کے روٹس کے معاینہ کے وقت صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مرکزی جلوس کے روٹس کو کلیئر کردیا گیا ہے اور سیکورٹی سمیت دیگر انتظامات مکمل کرلیے گیے ہیں. انہوں نے مزید کہا کہ اسلام ہمیں بھائی چارے اور امن کا درس دیتا ہے اور تمام مسالک کے لوگ ہم آہنگی کو فروغ دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں