53

جھنگ(جاوید اعوان سے)چوکی انچارج پل اصحابہ میاں عبد الرزاق جنجوعہ کی زیرنگرانی دوران چیکنگ ایک مشکوک شخص کو روک کر اسکا شناختی کارڈ بذریعہ ای پولیس ایپ چیک کیا گیا تو مسمی ریاض احمد ولد عبدالمجید قوم چدھڑ سکنہ چنیوٹ مقدمہ نمبر 620/20بجرم379ت پ تھانہ صدر حافظ آباد میں مجرم اشتہاری پایا گیا جسکو تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن کے حوالے کر دیا

جھنگ(جاوید اعوان سے)چوکی انچارج پل اصحابہ میاں عبد الرزاق جنجوعہ کی زیرنگرانی دوران چیکنگ ایک مشکوک شخص کو روک کر اسکا شناختی کارڈ بذریعہ ای پولیس ایپ چیک کیا گیا تو مسمی ریاض احمد ولد عبدالمجید قوم چدھڑ سکنہ چنیوٹ مقدمہ نمبر 620/20بجرم379ت پ تھانہ صدر حافظ آباد میں مجرم اشتہاری پایا گیا جسکو تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن کے حوالے کر دیا جنہوں نے قانونی کاروائی کا آغاز کر دیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں