90

جھنگ (جاوید اعوان سے)ڈپٹی کمشنر عبداللہ خرم نیازی کا سرکاری ڈیوٹی میں غفلت برتنے اور بد عنوانی کا مظاہرہ کرنے والے افسران و ملازمین کے خلاف ایکشن جاری ھے۔

جھنگ (جاوید اعوان سے)ڈپٹی کمشنر عبداللہ خرم نیازی کا سرکاری ڈیوٹی میں غفلت برتنے اور بد عنوانی کا مظاہرہ کرنے والے افسران و ملازمین کے خلاف ایکشن جاری ھے۔
اسسٹنٹ/ہیڈ کلرک عمردراز سیکرٹری ڈی آر ٹی اے کی سروسز کو ضلع جھنگ سے سرنڈر بھی کر دیا گیا۔ضلع بھر میں کرپٹ اور نااہل ملازمین و افسران کے خلاف زیرو ٹالرینس پالیسی ہے۔ڈپٹی کمشنر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں