34

جھنگ(جاوید اعوان سے)ضلعی انتظامیہ جھنگ ماحولیاتی آلودگی پھیلانے والوں کے خلاف متحرک ھے

جھنگ(جاوید اعوان سے)ضلعی انتظامیہ جھنگ ماحولیاتی آلودگی پھیلانے والوں کے خلاف متحرک ھے ۔ سموگ کو کنٹرول کرنے کےلئے پیشگی اقدامات کئے جا رہے ہیں۔محکمہ ماحولیات کی جانب سے روزانہ کی بنیاد پر کارروائیاں جاری ہیں۔زگ زیگ ٹیکنالوجی کے بغیر چلنے والے 4 بھٹہ جات سیل,ایک بھٹہ مالک پر مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ جبکہ آلودگی پیدا کرنے والے بھٹوں کو 6 لاکھ روپے جرمانہ کیا گیا۔ مزید برآں ٹریفک پولیس کے ہمراہ دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کو 16 ہزار روپے سے زائد کا جرمانہ کیا گیا۔
۔۔۔٭٭٭۔۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں