تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]
55
شیئر کریں
جھنگ(جاوید اعوان سے)سینئر قانون دان عمران حیدر خان کی جانب سے لاھور ہائی کورٹ میں دائر کی گئی رٹ پٹیشن پر جسٹس ساجد محمود سیٹھی نے ڈپٹی کمشنر جھنگ کو ضلع کونسل کے ملازمین کی سنیارٹی لسٹ30 دن میں مرتب کرکے پروموشن کرنے کا حکم دے دیا
جھنگ(جاوید اعوان سے)سینئر قانون دان عمران حیدر خان کی جانب سے لاھور ہائی کورٹ میں دائر کی گئی رٹ پٹیشن پر جسٹس ساجد محمود سیٹھی نے ڈپٹی کمشنر جھنگ کو ضلع کونسل کے ملازمین کی سنیارٹی لسٹ30 دن میں مرتب کرکے پروموشن کرنے کا حکم دے دیا۔ یاد رہے کہ ضلع کونسل جھنگ میں 2009 سے اب تک ٹیکس کلرکس کی پروموشن نہ ہوئی تھی اور ملازمین میں سخت تشویش پائی جاتی تھی۔