تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]
62
شیئر کریں
جھنگ(جاوید اعوان سے)آئی سپیشلسٹ ڈاکٹر محمد یونس 19گریڈ میں پروموٹ ھو گئے ہیں اورانہیں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال جھنگ کے آئی ڈیپارٹمنٹ میں( HOD) ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ تعینات کر دیا گیا ھے
جھنگ(جاوید اعوان سے)آئی سپیشلسٹ ڈاکٹر محمد یونس 19گریڈ میں پروموٹ ھو گئے ہیں اورانہیں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال جھنگ کے آئی ڈیپارٹمنٹ میں( HOD) ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ تعینات کر دیا گیا ھے موصوف نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر اپنے فرائض کی ادائیگی شروع کر دی گئی ہے بلاشبہ ڈاکٹر محمد یونس خان ایک خوب صورت شخصیت ہونے کے ساتھ ایماندار خوش اخلاق اور ملنساز ڈاکٹر ہیں جس پرہم ڈاکٹر محمد یونس کو پروموشن اور ہیڈأف ڈیپارٹمنٹ تعینات ہونے پر تہہ دل سے مبارکباد پیش کرتے ہیں