47

*جھنگ(جاوید اعوان سے):تھانہ مسن پولیس کی ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کارروائی ؛ ملزمان گرفتار*

*جھنگ(جاوید اعوان سے):تھانہ مسن پولیس کی ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کارروائی ؛ ملزمان گرفتار*
تھانہ مسن پولیس کی ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کارروائی ؛ ملزمان گرفتار*
تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ مسن نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری کیا ہوا ہےجس پر ڈی پی او جھنگ ملک طارق محبوب کی ہدایت پر تھانہ مسن کے ایس ایچ او ریاض سپرا نے اپنی ٹیم جاوید اقبال ASi اور زوار حسین ASi کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر اسلحے کی نمائش کرنے والے ملزمان پرویز اختر اور اکرام ملکانہ کو اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا پولیس کے مطابق ملزم پرویز اختر سے پسٹل 30بور 5گولیاں جبکہ ملزم اکرام ملکانہ سے بھی پسٹل 30بور 5گولیاں برآمد کر لی ہیں اور الگ الگ مقدمات درج لیے؛ تھانہ مسن کے ایس ایچ او ریاض سپرا نے کہا کہ ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری رھے گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں