33

*جھنگ (جاوید اعوان سے ) جھنگ کے شہریوں کو صحت بخش اور محفوظ خوراک کی فراہمی کیلئے پنجاب فوڈ اتھارٹی کی فوڈ سیفٹی ٹیمیں دن رات کوشاں*

*جھنگ (جاوید اعوان سے ) جھنگ کے شہریوں کو صحت بخش اور محفوظ خوراک کی فراہمی کیلئے پنجاب فوڈ اتھارٹی کی فوڈ سیفٹی ٹیمیں دن رات کوشاں* جھنگ میں واقع میرج ہالز کی ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشن کی سربراہی میں خصوصی چیکنگ حفظان صحت کے اصولوں کی خلاف ورزی، فریزر میں مردہ مکھیوں کی موجودگی، گندی مشینوں، ممنوعہ اجزاء اور گلی سڑی سبزیوں کے استعمال، مکھیوں کی بھرمار، کچن ایریا میں گندے پانی کی موجودگی اور صفائی کے ناقص انتظامات کی بناء پر میرج ہالز کو بھاری جرمانے عائد کئے گئے جبکہ 1 کلو گرام ممنوعہ چائنہ سالٹ کو موقع پر تلف کر دیا کیا ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی کا کہنا ہے کہ شہریوں کو خالص، صحت بخش اور صاف خوراک کی فراہمی کیلئے ملاوٹ مافیا کےخلاف بلاتفریق کاروائیاں جاری رہیں گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں