104

*جھنگ(جاوید اعوان سے) سٹی ون نیوز کی خبر پر ایکشن عارف انکروچمنٹ انسپکٹر معطل نوٹیفکیشن جاری*

*جھنگ(جاوید اعوان سے) سٹی ون نیوز کی خبر پر ایکشن عارف انکروچمنٹ انسپکٹر معطل نوٹیفکیشن جاری* تفصیلات کے مطابق
میونسپل کمیٹی جھنگ کے چیف آفیسر عادل شہزاد رانجھا نے کرپشن کنگ عارف انکروچمٹ آفسر کو شہریوں کی شکایات پر کرپشن بھتہ خوری اور بدعنوانی پر معطل کر دیا تین دن کے اندر جواب طلب جواب نہ دینے کی صورت میں قانونی کارروائی کی جائے گی شہریوں نے مزید وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز چیف سیکرٹری پنجاب صوبائی وزیر لوکل گورنمنٹ صوبائی سیکرٹری لوکل گورنمنٹ کمشنر فیصل آباد ڈپٹی کمشنر جھنگ ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی جھنگ اور چیف آفیسر میونسپل کمیٹی کو شکایت کی درخواستیں بھیج دیں ہیں اور مطالبہ کیا ھے کہ عارف انکروچمنٹ انسپکٹر کو ضلع بدر کیا جائے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں