28

*جھنگ(جاوید اعوان سے)وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایات پر میونسپل کمیٹی کی جانب سے ایوب چوک پر تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن کیا گیا*

*جھنگ(جاوید اعوان سے)وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایات پر میونسپل کمیٹی کی جانب سے ایوب چوک پر تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن کیا گیا*۔اس ضمن میں اینٹی انکروچمنٹ اسکواڈ تجاوزات کے خلاف روزانہ کی بنیاد پر آپریشن جاری رکھے ھوئے ھے۔عارضی تجاوزات کو ہٹانے اور دوکانداروں کو سامان دوکانوں کے احاطہ کے اندر رکھنے کی ہدایات بھی جاری کی جا رہی ہیں۔پختہ تجاوزات کو ہیوی مشینری سے ختم کیا جا رہا ھے۔انتظامیہ کی جانب سے تجاوزات کے مکمل خاتمہ تک آپریشن جاری رھے گا۔مسلسل خلاف ورزی کرنے والے دوکانداروں کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں