39

*جھنگ(جاوید اعوان سے)ڈپٹی کمشنرمحمد عمیر کی ہدایات پردھجی روڈ لیڈیز پارک میں صفائی ستھرائی کا کام مکمل کرنے کے بعد پارک کو اوپن کر دیا گیا*۔

*جھنگ(جاوید اعوان سے)ڈپٹی کمشنرمحمد عمیر کی ہدایات پردھجی روڈ لیڈیز پارک میں صفائی ستھرائی کا کام مکمل کرنے کے بعد پارک کو اوپن کر دیا گیا*۔ اس حوالہ سے ڈپٹی کمشنر محمد عمیر نے دھجی روڑ پر لیڈیز پارک کا دورہ کیا۔چیف آفیسر میونسپل کمیٹی نے بریفنگ کے دوران بتایا کہ پارک میں سٹاف کی ڈیوٹیاں لگا دی گئی ہیں۔پارک میں محض خواتین اور بچوں کو داخلہ کی اجازت ھے۔ڈپٹی کمشنر نے دھجی چوک کی تزئین و آرائش کے کام کو بھی جلد مکمل کرنے اور سڑک کی صفائی ستھرائی کے حوالے سے ہدایات جاری کیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں