32

جھنگ(جاوید اعوان سے)ہیلتھ اتھارٹی جھنگ دفتر میں نیوٹریشن سپروائزر بناء ڈگری عدالتی معاملات میں من مرضی کی رپورٹس و حقائق کے برعکس کومنٹس پیش کرنے میں مگن* *محکمانہ اثرورسوخ یا سیاسی مداخلت ضلعی آفیسر محکمہ صحت نیوٹریشن سپروائزر کے سامنے بے بس*

*جھنگ(جاوید اعوان سے)ہیلتھ اتھارٹی جھنگ دفتر میں نیوٹریشن سپروائزر بناء ڈگری عدالتی معاملات میں من مرضی کی رپورٹس و حقائق کے برعکس کومنٹس پیش کرنے میں مگن**محکمانہ اثرورسوخ یا سیاسی مداخلت ضلعی آفیسر محکمہ صحت نیوٹریشن سپروائزر کے سامنے بے بس*
*ہیلتھ اتھارٹی جھنگ دفتر میں نیوٹریشن سپروائزر بناء ڈگری عدالتی معاملات میں من مرضی کی رپورٹس و حقائق کے برعکس کومنٹس پیش کرنے میں مگن**محکمانہ اثرورسوخ یا سیاسی مداخلت ضلعی آفیسر محکمہ صحت نیوٹریشن سپروائزر کے سامنے بے بس*
تفصیلات کیمطابق چیف ایگزیکٹو آفس ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جھنگ میں اعلیٰ عہدوں پر قانون کی دھجیاں بکھیرنے میں نیوٹریشن سپروائزر مگن مختلف اخبارات میں لاء آفیسر کیخلاف عرصہ دراز سے اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا گیا لیکن نیوٹریشن سپروائزر کو تاحال متعلقہ تعیناتی مقام پر نہ بھیجا گیا جو اس کی سیاسی اثرورسوخ یا محکمانہ پشت پناہی کا ذریعہ ھے یاد رھے لاء آفیسر کی ذمہ داریاں ایک یونین کونسل کے نیوٹریشن سپروائزر کو عرصہ دراز سے ایڈیشنل چارج کے طور پر سونپی گئی ہیں جس سے متعلقہ یونین کونسل میں سب اچھا کی رپورٹس کے علاوہ بیشمار کاغذی کاروائی کیساتھ ساتھ لاء آفیسر مختلف طریقوں سے ٹی اے ڈی اے وصول کرنے کیساتھ ساتھ من مرضی کی رپورٹس و حقائق کے برعکس کومنٹس عدالتی و مختلف فورمز میں جمع کروانے میں مگن ھے
ایک رپورٹ کیمطابق لاء آفیسر کی تمام غیر قانونی و حقائق کے برعکس کومنٹس نے بیشمار راز فاش کر دئیے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں