63

*جھنگ (جاوید اعوان سے)ہیلتھ اتھارٹی جھنگ کے چار نامی گرامی،بااثر نیوٹریشن سپروائزروں پر سی ای او کا مکمل دست شفقت۔ فیلڈ ڈیوٹی سینٹرز سے غائب بوگس رپورٹس کا انکشاف ڈپٹی کمشنر نوٹس لیں*

*جھنگ (جاوید اعوان سے)ہیلتھ اتھارٹی جھنگ کے چار نامی گرامی،بااثر نیوٹریشن سپروائزروں پر سی ای او کا مکمل دست شفقت۔ فیلڈ ڈیوٹی سینٹرز سے غائب بوگس رپورٹس کا انکشاف ڈپٹی کمشنر نوٹس لیں*
ہیلتھ اتھارٹی جھنگ کے چار نامی گرامی،بااثر نیوٹریشن سپروائزروں پر سی ای او کا مکمل دست شفقت۔ فیلڈ ڈیوٹی سینٹرز سے غائب بوگس رپورٹس کا انکشاف
_افسران کیساتھ ملی بھگت کے ذریعے فیلڈ ڈیوٹی کی بجائے اعلی عہدوں پر ایڈیشنل چارج سنبھال رکھے ہیں متعلقہ فیلڈ و سینٹرز کی رپورٹس و کاروائی بوگس ہونے کیساتھ ساتھ فرضی کاروائی ہونے کا انکشاف_ تفصیلات کے مطابق چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ اتھارٹی جھنگ کے دفتر کو چار با اثر نیوٹریشن سپروایئزروں نے یرغمال بنایا ھوا ھے ذرائع کے مطابق اس چاروں کے کلاس میٹ سارا دن اتنی گرمی میں اپنی اپنی یونین کونسلوں میں ڈیوٹی کرتے ہیں اور فیلڈ کی پراگریس لوڈ کرتے ہیں مگر یہ با اثر حضرات سارا دن دو دو ٹن کے آئر کنڈیشنز کی ٹھنڈی ھوائیں میں گزارتے ہیں انکے فیلڈ کی ڈیوٹی کون کرتا ھے رب جانے ذرائع کے مطابق یہ حضرات اپنی اپنی رپورٹس بوگس اور دونمبر اپ لوڈ کرتے ہیں اور ھائر آفس میں مال پانی دے کر اپنی رپورٹس کو سب اچھا کروا لیتے ہیں اس ضمن میں چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ اتھارٹی کی انکو مکمل آشیرباد حاصل ھے اس سلسلے میں جب چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ اتھارٹی جھنگ سے موقف کے لیے دفتر رابطہ کیا گیا تو پتہ چلا کہ موصوف فیلڈ میں ہیں اور انکا موبائل نمبر بھی آؤٹ آف رینج تھا عوامی اور سماجی حلقوں نے وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف ۔ چیف سیکرٹری پنجاب ۔ صوبائی وزیر صحت پنجاب سیکریٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر ڈیپارٹمنٹ پنجاب کمشنر فیصل آباد ڈویژن محمد عمیر ڈپٹی کمشنر جھنگ سے اپیل کی ھے کہ ان کے خلاف اعلی سطحی انکوائری کروائی جائے اور انکو انکی جائے ڈیوٹی پر بھیجا جائے*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں