55

*جھنگ(جاوید اعوان سے)پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن جھنگ کسی بھی قسم کے دباؤ اور غیر قانونی اقدامات کے خلاف پی ایم اے خانیوال کے ساتھ مضبوطی سے کھڑی ھے*

*جھنگ(جاوید اعوان سے)پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن جھنگ کسی بھی قسم کے دباؤ اور غیر قانونی اقدامات کے خلاف پی ایم اے خانیوال کے ساتھ مضبوطی سے کھڑی ھے*۔ ہم متحد اور مضبوط رہیں گے۔ ہم کسی کی تذلیل برداشت نہیں کریں گے۔ ہم وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کے ہتک آمیز رویے کی مذمت کرتے ہیں۔ کل ہم اپنے ہسپتالوں میں بازوؤں اور بینرز پر سیاہ پٹیاں باندھ کر اپنا احتجاج دکھائیں گے اور اگر ضرورت پڑی تو پی ایم اے پنجاب کی ہدایات پر عمل کرتے ھوئے اپنے احتجاج کو مزید بڑھائیں گے۔
آصف رضا خان
صدر پی ایم اے جھنگ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں