34

*جھنگ(جاوید اعوان سے) بچھڑوں کو اپنوں سے ملانے کا سلسلہ جاری تھانہ اٹھارہ ہزاری کے ایس ایچ او انسپکٹر مہر اخلاق احمد نول نے بزرگ شہری کو ڈھونڈ کر حقیقی ورثاء کے حوالےکر دیا*

*جھنگ(جاوید اعوان سے) بچھڑوں کو اپنوں سے ملانے کا سلسلہ جاری تھانہ اٹھارہ ہزاری کے ایس ایچ او انسپکٹر مہر اخلاق احمد نول نے بزرگ شہری کو ڈھونڈ کر حقیقی ورثاء کے حوالےکر دیا* تفصیلات کے مطابق غلام عباس نامی شخص گزشتہ ایک ماہ سے لا پتہ تھا ورثاء نے تھانہ اٹھارہ ہزاری کے ایس ایچ او مہر اخلاق احمد نول کو درخواست دی جسکے بعد ایک سپیشل ٹیم تشکیل دی گئی جنہوں نے دن رات کی انتھک محنت سے بزرگ شہری کو ڈھونڈ کر حقیقی ورثاء کے حوالے کر دیا ورثاء نے ڈی پی او جھنگ محمد راشد ہدایت ایس ایچ او تھانہ اٹھارہ ہزاری انسپکٹر مہر اخلاق احمد نول اور انکی ٹیم کا شکریہ ادا کیا اور ڈھیروں دعائیں دی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں