36

*جھنگ(جاوید اعوان سے)ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں کرپشن کا بازار گرم ھے کوئی پوچھنے والا نہیں۔ ڈپٹی کمشنر نوٹس لیں۔ عوامی مطالبہ*

*جھنگ(جاوید اعوان سے)ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں کرپشن کا بازار گرم ھے کوئی پوچھنے والا نہیں۔ ڈپٹی کمشنر نوٹس لیں۔ عوامی مطالبہ*
*جھنگ کے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں کرپشن کا بازار گرم ھے۔کوئی پوچھنے والا نہیں۔ ڈپٹی کمشنر نوٹس لیں عوام نے مطالبہ کر دیا*تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں سال 2023.24 کے لیے کنٹین کا ٹھیکہ ایک کروڑ 35 لاکھ روپے ھوا مگر گیارہ ماہ گزرنے کے باوجود ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے آفیسرز کی آشیرباد سےجمع صرف 40 لاکھ روپے ھوئے۔ 30 جون 2024 کو ٹھیکہ ختم ھو جائے گا۔ 95 لاکھ سرکار کے خزانہ میں جمع نہ کروائے گئے اس کار خیر میں ہسپتال کی انتظامیہ میں سے کون کون شامل ھے۔ عوام نے ڈپٹی کمشنر سے اصلاح احوال کا مطالبہ کر دیا*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں