31

*جھنگ(جاوید اعوان سے)شہریوں کی ریونیو کے متعلق شکایات کے حل کے لیے فوری عمل درامد کیا جاتا ہے، عامر محمود انچارج لینڈ ریکارڈ جھنگ*

*جھنگ(جاوید اعوان سے)شہریوں کی ریونیو کے متعلق شکایات کے حل کے لیے فوری عمل درامد کیا جاتا ہے، عامر محمود انچارج لینڈ ریکارڈ جھنگ*
شہریوں کو ریونیو کے متعلق سہولیات کی فراہمی کے لیے ہم ہر ممکن کوشش کر رھےہیں ان کے مسائل کے حل کے لیے ہم تمام وسائل بروئے کار لاتے ہیں. عامر محمود انچارج سنٹر اراضی جھنگ نے مزید گفتگو کرتے ھوئے کہا کہ ہم نے ڈی سی جھنگ اور اسسٹنٹ کمشنر کی زیر نگرانی ماہانہ ریونیو عوامی خدمت کچہریوں کا انعقاد بھی جاری رکھا ھوا ھے,شہریوں کی شکایات کو موقع پر حل کیا جاتا ھے. کسی بھی شکایت کی صورت میں بلاجھجک ہم سے رابطہ کیا جا سکتا ھے اس موقع پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر لینڈ ریکارڈ عرفان سرفراز ہرل بھی موجود تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں