25

*جھنگ(جاوید اعوان سے)اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن اف پاکستان جھنگ زون میں چند روز قبل نئے تعینات ھونے والے زونل ہینڈ اصغر علی بھٹی نے انچارج ڈیپارٹمنٹس سے میٹنگ کی اور پالیسی ہولڈر سروس شعبہ جھنگ زون کو سخت ہدایات جاری فرمائی کہ پالیسی ہولڈر کی بہتر سروس اور فیلڈ فورس کی بہتری پر کوئی سمجھوتہ نہیں ھوگا*

*جھنگ(جاوید اعوان سے)اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن اف پاکستان جھنگ زون میں چند روز قبل نئے تعینات ھونے والے زونل ہینڈ اصغر علی بھٹی نے انچارج ڈیپارٹمنٹس سے میٹنگ کی اور پالیسی ہولڈر سروس شعبہ جھنگ زون کو سخت ہدایات جاری فرمائی کہ پالیسی ہولڈر کی بہتر سروس اور فیلڈ فورس کی بہتری پر کوئی سمجھوتہ نہیں ھوگا* زونل ہیڈ کی خصوصی ہدایت پر منظر شاہ انچارج پالیسی ہولڈر سروس نے احکامات کی بجا اوری کر کے اٹھ چیک میچورٹی کلیم اور دو عدد چیک ڈیتھ کلیم تیار کر کے زونل ہیڈ جھنگ سیکٹر ہیڈ صابر علی اور فیلڈ فورس کے صدر چوہدری شاہد انجم ایریا منیجر مخدوم فیصل ریاض قریشی اور سینیئر سیلز مینیجر ملک محمد رمضان کی موجودگی میں پالیسی ہولڈر کے حوالے کیے اس موقع پر کوالیفائر ایریا مینجرز کی میٹنگ کا انعقاد کیا گیا اور انہیں پرموشن کوالیفائی کرنے پر ان کی خدمات کو سراہا گیا
مزید زونل ہیڈ نے معاویہ اعظم جٹ بیورو چیف روزنامہ صحافت لاھور اور میڈیا نمائندگان سے بات چیت کرتے ھوئے کہا کہ میرے افس کے دروازے پالیسی ھولڈر اور فیلڈ فورس کے لیے ہمیشہ کھلے ہیں جھنگ زون بہتری کی طرف گامزن ھے اور انے والے دنوں میں مزید درپیش مسائل کا ازالہ کیا جائے گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں