93

*جھنگ(جاوید اعوان سے)تھانہ سٹی کے علاقہ میں پٹرول پمپ کے سکیورٹی گارڈ کے فائر سے 4 سالہ بچہ جاں بحق*

*جھنگ(جاوید اعوان سے)تھانہ سٹی کے علاقہ میں پٹرول پمپ کے سکیورٹی گارڈ کے فائر سے 4 سالہ بچہ جاں بحق*
پولیس کا بروقت ایکشن، سکیورٹی گارڈ موقع سے اسلحہ سمیت گرفتار. ملزم شمع کے خلاف تھانہ سٹی میں قانونی کاروائی کا آغاز کردیا گیا ھے۔ 4 سالہ مقتول سلمان کی ڈیڈی باڈی کو پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کیا جا رہا ھے۔
ڈی پی او محمد راشد ہدایت کی طرف سے حقائق کی روشنی میں ملزم کی سزایابی یقینی بنانے کی ہدایت قانون شکنی پر زیرو ٹارلینس پالیسی اپنائی جارہی ھے، ڈی پی او محمد راشد ہدایت وزیراعلی پنجاب اور آئی جی پنجاب کے احکامات پر بچوں اور عورتوں کے تحفظ کیلئے موثر اقدامات عمل میں لائے جا رھے ہیں، ڈی پی او

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں