64

*جھنگ(جاوید اعوان سے) ڈپٹی کمشنر محمد عمیر نے عید الاضحی کے موقع پر اوورچارجنگ کی روک تھام کیلئے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کو فیلڈ میں متحرک رہنے کا خصوصی ٹاسک سونپا ھے*

*جھنگ(جاوید اعوان سے) ڈپٹی کمشنر محمد عمیر نے عید الاضحی کے موقع پر اوورچارجنگ کی روک تھام کیلئے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کو فیلڈ میں متحرک رہنے کا خصوصی ٹاسک سونپا ھے*۔شہریوں سے بھی التماس ھے اگر کسی جگہ کوئی شکایت ھو تو ضلعی کنٹرول روم 7/24 (047,9330005)پر فوری اطلاع کریں۔ڈپٹی کمشنر نے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کو ہدایات جاری کیں کہ بازاروں اور مارکیٹوں کے وزٹس کرکے مہنگائی کے مرتکب دوکانداروں کے خلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری رکھیں۔ ریٹ لسٹیں نمایاں جگہوں پر نمایاں کروایں اور موقع پر موجود صارفین سے خرید کی گئی اشیائے بارے ریٹس کی جانچ کی جائے۔کسی بھی عناصر کو مصنوعی مہنگائی ، ذخیرہ اندوزی اور گرانفروشی کی ہرگز اجازت نہیں دیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں