29

*وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا وکلاء کی فلاح وبہبود کی لئے گرانٹ ایک ارب تک بڑھانے کا اعلان*

*وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا وکلاء کی فلاح وبہبود کی لئے گرانٹ ایک ارب تک بڑھانے کا اعلان*
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا خاتون وکلا کے لئے بار کونسل میں مخصوص ہال اور ڈے کئیر سنٹر قائم کرنے کا اعلان
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے پنجاب بار کونسل کے دورے کی دعوت قبول کرلی
بہاولپور اور ملتان بار کے صدور کی طرف سے دورے کی دعوت پر بھی آمادگی کا اظہار کیا

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے پنجاب بار کونسل کو 5 کروڑ، بہاولپور اور ملتان ہائیکورٹ بار کے لئے ایک ایک کروڑ گرانٹ کے چیک جاری کردیئے

وکلا برادری کے لئے سرکاری ہسپتالوں میں علاج معالجے کی سہولتیں بحال کرنے پر اتفاقِ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں