39

*ریسکیو 1122 کے تمام ملازمین**کی عید الاضحی پر چھٹیاں منسوخ*

*ریسکیو 1122 کے تمام ملازمین**کی عید الاضحی پر چھٹیاں منسوخ*

پنجاب ایمر جنسی سروس ریسکیو 1122 کی طرف سے عید الاضحیٰ کے ایام میں ڈیوٹی روسٹر جاری کرتے ھوئے تمام ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئیں اور مذکورہ پر مسرت مذہبی تہوار کے موقع پر ریسکیو افسران سمیت تمام عملہ ڈیوٹی پر موجود رھے گا ، ان خیالات کا اظہار ڈسٹرکٹ ایمر جنسی آفیسر انجینئر علی حسنین نے پریس بریفنگ کے دوران کیا انہوں نے کہا کہ ریسکیو کنٹرول روم سٹاف کو بھی چوبیس گھنٹے الرٹ رہنے کی ہدایت کی گئی ھے، جبکہ کنٹرول روم میں کال ریکاڈنگ سافٹ ویئر ، وہیکل ٹریکنگ سسٹم اور آئی پی کیمرہ کے ذریعے نگرانی کی جائے گی
*محمد زبیر*
*ڈسٹرکٹ میڈیا کوارڈینیٹر*
*ریسکیو 1122 جھنگ*
0312-6801122

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں