47

*جھنگ اور گردونواح میں اسوقت شدید حبس کی کیفیت ہے۔ موجودہ درجہ حرارت 36 ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ ہیٹ انڈیکس یعنی محسوس کیا جانے والا درجہ حرارت 47 ڈگری سینٹی گریڈ ھے*

*جھنگ اور گردونواح میں اسوقت شدید حبس کی کیفیت ہے۔ موجودہ درجہ حرارت 36 ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ ہیٹ انڈیکس یعنی محسوس کیا جانے والا درجہ حرارت 47 ڈگری سینٹی گریڈ ھے*۔ اسکا سبب بحیرہ عرب سے نم آ لود ہواؤں کی آمد ھے
بارشوں کا نیا سلسلہ مغربی پنجاب میں داخل ھو رہا ھے۔اگلے چند گھنٹوں میں جھنگ اور گردونواح میں
آ ندھی کے امکانات بن رہے ہیں. بھکر اور گردونواح پہ گرج چمک کے حامل بادل بن چکے ہیں۔ اگر شدت قائم رہی تو اگلے چند گھنٹوں میں جھنگ اور گردونواح میں آ ندھی/گرد آ لود ہوائیں چلنے کا امکان ھے ۔ *اگلے 72 گھنٹوں میں جھنگ اور گردونواح میں پری مونسون کی ایک اچھی بارش متوقع ھے*۔
واللہ اعلم

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں