32

*جام پور ضلع راجن پور کی حدود میں اشتہاری ملزمان کی فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل تنویر عباس شہید، کانسٹیبل جاوید اقبال زخمی*

*جام پور ضلع راجن پور کی حدود میں اشتہاری ملزمان کی فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل تنویر عباس شہید، کانسٹیبل جاوید اقبال زخمی*
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا نوٹس، آر پی او ڈی جی خان سے رپورٹ طلب
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا شہید کانسٹیبل تنویر عباس کی لازوال قربانی کو خراج عقیدت۔کانسٹیبل تنویر عباس نے شہریوں کی جان و مال کی حفاظت کے دوران جام شہادت نوش کیا، آئی جی پنجاب ۔شہید کانسٹیبل تنویر عباس کے اہل خانہ کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، آئی جی پنجاب۔ڈاکٹر عثمان انور کا ڈی پی او راجن پور کو فائرنگ میں ملوث ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم۔آئی جی پنجاب کا زخمی پولیس اہلکار جاوید اقبال کو علاج معالجے کی بہترین سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں