37

پاکستان پیپلزپارٹی سینٹرل پنجاب کے جنرل سیکریٹری سابقہ ایم پی اے سید حسن مرتضیٰ کا مسلم لیگ نواز کے رہنما حنیف عباسی کے بیان پر ردعمل

پاکستان پیپلزپارٹی سینٹرل پنجاب کے جنرل سیکریٹری سابقہ ایم پی اے سید حسن مرتضیٰ کا مسلم لیگ نواز کے رہنما حنیف عباسی کے بیان پر ردعمل

مسلم لیگ ن کی حکومت تاش کا گھر ہے۔ پی ہی ہی جنرل سیکرٹری پنجاب حسن مرتضیٰ

ن کا انحصار پیپلز پارٹی کے 45 ارکان پر ھے۔

بجٹ پر ہماری جماعت سے مشاورت نہیں کی گئی۔

حنیف عباسی دعا کریں کہ ن ہمارے مطالبات پورے کرے ورنہ وہ اور اس کے دوست واپس اڈیالہ پہنچ جائیں گے۔ –

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں