21

واپڈا کی 200 یونٹس سے کراس کرنے پر سلیب ریٹ بڑھنے کی تو سمجھ آتی ھے لیکن اگلے6 ماہ تک 200 سے کم یونٹس ہونے پر بھی وہی سلیب ریٹس لگانا ظالمانہ پالیسی ھے

واپڈا کی 200 یونٹس سے کراس کرنے پر سلیب ریٹ بڑھنے کی تو سمجھ آتی ھے لیکن اگلے6 ماہ تک 200 سے کم یونٹس ہونے پر بھی وہی سلیب ریٹس لگانا ظالمانہ پالیسی ھے۔ اس ظالمانہ پالیسی بنانے والے پر لعنت ۔ ہم وزیراعظم میاں شہباز شریف سے اس ظلم کو بند کرنے کی گزارش کرتے ہیں۔ اگر کسی غریب کے گھر خوشی یا غمی کے موقع پر بجلی زیادہ استعمال ھو جاتی ھے تو اگلے 6 ماہ تک کس بات کی سزا دی جاتی ھے۔ میری بات سے اتفاق کرتے ھو تو شیئر کریں تاکہ وزیراعظم تک یہ عوامی مطالبہ پہنچ جائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں