33

*اسلام علیکم ۔۔۔میں امید کرتا ہوں کے میرے شور کوٹ کے جوان خیریت سے ھونگے۔ہم اپنے شہر کی تعمیر وترقی کے لیے جب تک خود آگے نہیں بڑھیں گے تب تک ہمارا شہر ترقی نہیں کرے گا*

*اسلام علیکم ۔۔۔میں امید کرتا ہوں کے میرے شور کوٹ کے جوان خیریت سے ھونگے۔ہم اپنے شہر کی تعمیر وترقی کے لیے جب تک خود آگے نہیں بڑھیں گے تب تک ہمارا شہر ترقی نہیں کرے گا*۔ہم اپنے شہر کی تعمیر وترقی کے لیے اور مسائل کے حل کے لیے ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا ھونا چاہتے ہیں جسکے لیے (فڈز انٹرنیشنل) ہمیں ہر طرح سے سپورٹ دے گا ہمارے شہر میں ٫ پڑھے لکھے جوانوں کو سپورٹ کریں گے اور اپنے مسائل کو اقتدار کے ایوانوں میں پہنچانے کے لیے ہم ملکر لاہور ، اور اسلام آباد اسمبلی تک جائیں گے اسکے لیے ہم سب کو ملکر آگے بڑھنا ھوگا۔جو بھی میل،فی میل ہماری ٹیم کا حصہ بننا چاہے ان نمبرز پر رابطہ کرسکتا ھے۔۔۔

رانا محمد عمران مانی ۔۔۔

0334.9914555
0300.4638212

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں