24

*سال کا طویل ترین دن اور مختصر ترین رات آج بروز جمعہ 21 جون کو ھوگی۔*

*سال کا طویل ترین دن اور مختصر ترین رات آج بروز جمعہ 21 جون کو ھوگی۔*
ماہرین فلکیات کے مطابق آج دن کا دورانیہ چودہ گھنٹے جبکہ رات دس گھنٹوں کی ھوگی۔ یکم جولائی کے بعد دن کا دورانیہ تبدریج کم ھونا شروع ھو جائیگا اور دسمبر کی 22 تاریخ کو دن اور رات کا دورانیہ برابر ھو جائیگا۔

23 دسمبر کے بعد راتوں کا دورانیہ بڑھنا شروع ھو جائیگا۔ دن مختصر ھونا شروع ھو جاتے ہیں۔ اسی طرح بائیس دسمبر سال کا مختصر ترین دن اور رات طویل ترین ھوتی ھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں