22

*‏بلاول پرانی تنخواہ پر ہی کام کرےگا*

*‏بلاول پرانی تنخواہ پر ہی کام کرےگا*
کل ھونے والی اھم ملاقات میں وزیراعظم شہباز شریف کی طرف سے بلاول بھٹو کا کوئی بھی نیا مطالبہ ماننے سے صاف انکار۔۔۔ وزیراعظم نے بلاول پر واضع کر دیا کہ آپ صدر اور سینٹ چئیرمین بھی لے چکے، 2 گورنرز بھی لے چکے ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی اور بلوچستان کی وزارت اعلی بھی لے چکے ہیں اب اگر آپ سوچتے ہیں کہ بجٹ کے موقع پر ہمیں بلیک میل کر کے مزید کچھ حاصل کر لیں گے تو ایسا ممکن نہیں ھے آپ نے بجٹ پر ووٹ کرنا ھے یا نہیں یہ آپکی مرضی ھے لیکن پنجاب میں مزید کوئی حصہ نہیں دیا جا سکتا….!!!

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں