*پنجاب کے مختلف محکموں/پروگرام/کمپنوں/وزارتوں کو ضم کرکے ایک ھی محکمہ بنانے کےلئے سفارشات تیار کی جارہی ہیں*۔اس کےلئے لوگ اپنی تجویز درخواست کی صورت میں سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب وزیر خزانہ اور وزیر قانون کو دے رھے ہیں۔اور کمیٹی ممبران کے ذریعے اپروچ بھی کروا رھے ہیں۔جس میں مختلف محکمے سر فہرست ہیں۔
1۔پنجاب فوڈ اتھارٹی کو محکمہ صحت میں ضم کیا جائے۔
2-پنجاب ہیلتھ فسلٹیٹز مینجمنٹ کمپنی/IRMNCH/PHCIP کو ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی میں ضم
3-کیٹل مارکیٹ مینجمنٹ کمپنی کو لائیو سٹاک ڈیپارٹمنٹ میں۔
4۔واٹر مینجمنٹ کمپنی کو محکمہ زراعت
5-ریسکیو 1122 کو ہوم ڈیپارٹمنٹ سے محکمہ صحت میں ضم کرنے کی تجویز۔
37