19

*کراچی: سچل بلاک E شاد ریزیڈنسی کے قریب فلیٹ میں اتفاقیہ گولی چلنے سے 01 شخص زخمی، عباسی ہسپتال منتقل کیا جا رھا ھے۔چھیپا ذرائع*۔

زخمی ھونے والے شخص کی شناخت فراز ولد غلام نبی عمر 32 سال ھوئی ھے۔
چھیپا ایمبولینس۔1020📞

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں